پرائیوسی پالیسی

آدم جی لائف کا اس ویب سائٹ کو بنانےکا مقصد انٹرنیت صارفین کو کمپنی اور اس کی موجودہ سروسز کے بارے میں ضروری معلومات مہیا کرنا ہے ۔

اس سائٹ کا مواد حاصل کرنے اور پڑھنے کے بعد یوزر اسے سمجھتا اور قبول کرتا ہے ۔

آدم جی لائف کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ جو معلومات سائٹ پہ موجود ہو وہ نئی اور درست ہو ۔ البتہ آدم جی لائف اس معلومات کے ہر بار نئی اور درست ہونے کی ضمانت نہیں لے سکتا ۔ آدم جی لائگ کسی بھی کوتاہی یا غفلت کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی ذمہ داری نہیں لیتا ۔ اس میں ان پیجز میں موجود معلومات سے ہونے والے براہ راست، غیر مستقیم ، تعذیذی یا نتیجتاًہونے والے مقصانات شامل ہیں ۔ ساتھ ہی ان میں ان نقصانات سے ہونے والے عمل، ٹرانزیکشن اورہونے والی بھول چوک بھی آجات ہیں ۔

شک و شبہات کی صورت میں ، بنا کسی ماہر کی تجویز کے ان معلومات پرعمل نہ کرے ۔

اس ویب سائٹ کا تمام مواد دانشورانہ املاک کے ضمرے میں آتا ہے جو کہ آدم جی لائف کو حاصل ہیں اور اسے کسی اور ویب سائٹ، الیکٹرونک، پبلکیشن اور کسی اور میڈیا پر آدم جی لائف کی اجازت کے بنااستعمال نہیں کیا جا سکتا ۔

پراڈکٹس اور سروسز سے متعلق معلومات کو کسی بھی وقت بنا کسی نوتس کے تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ سائٹ پہ موجود کیلکولیشن محض دکھانے کے لئے ہے اور گائڈ لائن کا کام کرتی ہیں اور آدم جی لائف کی تصدیق کے تابع ہیں ۔

ان کیلکولیشن کے درست ہونے کی ضمانت آدم جی لائف نہیں لیتا ۔

آدم جی لائش اشورنس لمیٹڈ آدم جی لائف انشورنس کے باہر ذاتی معلومات کسی دوسری کمپنی کو نہیں بیچے یا منتقل کرے گا