ایس ایم جاوید

ایس ایم جاوید صاحب دن لیدر پرائیوٹ کے ڈائریکٹر ہیں اور ان کے پاس جدید چمڑے کے کاروبار کا وسیع تجربہ ہے ۔ ان کی تکنیکی مہارت کی بدولت انہیں دن لیدر میں کئی ایکسپورٹ پرفارمنس ایوارڈز حاصل ہوئے ۔ ساتھ ہی انھوں نے پاکستان سے تیار شدہ چمڑا برآمد کرنے کے لئے بہترین ایکسپرٹ پرفارمنس کی ٹرافیاں بھی حاصل کیں ۔ اس کے نتیجے میں ، کمپنی نے ملک کے لئے زبردست بین الاقوامی زر مبادلہ کمایا۔ بہترین کوالٹی اور سپلائی ہونے کی وجہ سے ، کمپنی نے انٹرنیشنل ایکسپرٹ ایسو سی ایشن ، برطانیہ کی جانب سے گولڈ میڈیلین ایوارڈ بھی حاصل کیا ۔ ایس ایم جاوید صاحب نے برطانیہ لیڈر سیلرز کالج سے لیدر ٹیکنالوجی میں تکنیکی تعلیم حاصل کی ۔ وہ آدم جی انشورنس مین ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال رہے ہیں ۔