رضا منشا

رضا منشا نے یونیورسٹی آف پینسلوینیا سے گریجوئیشن کیا ہے اور ان کے پاس 23سال کا بزنس مینجمنٹ، کارپوریٹ اسٹریٹجیز، کمرشل انسائٹس اور پراجیکٹ مینجمنٹ کا تجربہ ہے ۔ اس کے علاوہ ان کے پاس نشاط پیپر پراڈکٹس کمپنی لمیٹڈ، نشاط ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ ، نشاط گلبرگ ہوٹلز اور پراپرٹیز لمیٹڈاور ڈی جی سمینٹ کا تجربہ ہے ۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالجی کمیٹی ، بزنس اسٹریٹجی اور ڈویلپمنٹ کمیٹی اور ایچ آر اینڈ آر کمیٹی میں اپنی خدمات انجام دی ہیں ۔ رضا منشا ایم سی بی اسلامک بینک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور چیئر مین بھی ہیں اور نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ ، نشاط ڈیری پرائیوٹ لمیٹڈ، نشاط ایگریکلچر فارمنگ (پرائیویٹ)لمیٹڈ، ایم نیٹ سروسز(پرائیویٹ) لمیٹڈ، یورونیٹ پاکستان (پرائیویٹ)لمیٹڈ، نشاط (رائیونڈ)ہوٹلزاینڈ پراپرٹیزلمیٹڈاور نشاط (عزیز ایوینیو)ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ انہوں نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈکے ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی کام کیا ہے ۔