محمد عمران حسین

آدم جی لائف میں انفارمیشن ٹکنالوجی کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔انھوں نے پریسٹن یونیورسٹی اورکراچی یونیورسٹی سے کمپیوٹرسائنس اورفزکس میں ڈبل ماسٹرزکیاہے۔وہ پہلے سینٹیجی ٹکنالوجی میں ایگزیکٹوسینئرمینجر،سادات حیدرمورشڈ ایسوسی ایٹس میں سینئرمینجراورزیلویگراسٹرAG(سوئٹزرلینڈ)میں فلیڈمینجرکے طورپرکام کرچکے ہیں۔ان خدمات میں وہ 18سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔