میاں عمرمنشا

میاں عمر منشانے بیبسن کالج، امریکہ سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی۔ وہ 8ستمبر 2007تک نشاط ملز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو اور چیئر مین رہ چکے ہیں ۔ وہ آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے BoDچیئر مین بھی ہیں۔ وہ کئی درج کمپنیز میں اکیس سال سے زیادہ عرصے سے بورڈ آف ڈائریکٹر رہے ہیں۔ وہ ایم سی بی بینک لمیٹڈ، نشاط ڈیری پرائیوٹ لمیٹڈ، نشاط ہوٹل اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ، نشاط (عزیز ایونیو)ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ،نشاط رائیونڈ ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ،نشاط(گلبرگ)ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ، نشاط ڈویلپرز پرائیوٹ لمیٹڈاور نشاط ایگری کلچر فارمنگ پرائیٹ لمیٹڈکے بورڈ میں شامل ہیں۔