ڈاکٹرمحمدثاقب سعید خان

ڈاکٹر ثاقب آدم جی لائف میں پالیسی ہولڈرسروسس کے ہیڈہیں۔انھوں نے سندھ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس مکمل کیا۔اس کے علاوہ انڈس انسٹی ٹیوٹ آف ہائرایجوکیشن سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرزکی ڈگری حاصل کی۔ وہ لائف آفس مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ (USA) میں ایسوسی ایٹ اور چارٹرڈانشورنس انسٹی ٹیوٹ برطانیہ سے C-II سرٹیفیکیشن بھی رکھتے ہیں۔ اس سے پہلے وہ ای ایف یولائف انشورنس میں ڈپٹی منیجر۔ کڈنی سینٹرمیں سینئرمیڈیکل آفیسرنیفرولوجی اورریسیڈنٹ میڈیکل آفیسرنیورولوجی آغاخان یونیورسٹی ہسپتال سے منسلک رہے چکے ہیں۔ ان کے پاس مجموعی طورپر15سالہ تجربہ ہے۔