دانش علی خان

دانش علی خان ابھی آدم جی لائف اشورنس کمپنی میں انڈر رائٹنگ اینڈ ری انشورنس کے سربراہ ہیں وہ لائف منیجمنٹ انسٹی ٹیوٹ، ایسوسی ایٹ آف ری انشورنس ایڈمنسٹریشن اور ایسوسی ایٹ کسٹمر سروسز کے فیلو ممبر ہیں۔ دانش انشورنس انڈسٹری میں مجموعی طور پر 12 سال کا تجربہ رکھتے ہیں اور انہوں نے اپنے کیریئر کے عرصہ میں مختلف تکنیکی اور آپریشنل عہدوں پر خدمات انجام دیں ہیں۔