امین نظارعلی

امین نظارعلی انشورنس کی صنعت میں24سال کاوسیع تجربہ رکھتے ہیں۔جنرل مینیجر ایکچوریل سروسس اوررسک مینجمنٹ میں کامیاب اورپیشہ ورانہ صلاحیت رکھتے ہیں۔وہ سوسائٹی آف ایکچوریزکے فیلوہیں۔انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے بیچلرآف کامرس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ماضی میں وہ ایلیانز EFUہیلتھ انشورنس لمیٹڈمیںہیڈ آف ایکچوریل اوراسٹریٹجک پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ایگزیکٹونائب صدراوراسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان میں ایکچوریل اسسٹنٹ جنرل مینیجرکے عہدے پرہیں۔