علی حیدر

علی حیدرآدم جی لائف میں جنرل مینیجر بزنس ڈسٹری بیوشن کے عہدے پر فائز ہیں۔ انشورنس کی صنعت میں ایک کامیاب پروفیشنل مینجمنٹ کے مختلف قیادتی کرداراداکرتے ہوئے وہ اس صنعت میں16سال سے زائدتجربہ رکھتے ہیں۔علی صحت اورلائف انشورنس سے متعلق کاروباراورآپریشنز کاوسیع تجربہ اورمہارت رکھتے ہیں۔وہ ایک کامیاب مینجمنٹ پروفشنل کے طورپرجانے جاتے ہیں۔