احسن نسیم

آدم جی لائف میں ہیومن ریسورس , جنرل اینڈ کورپوریٹ اففئر کے عہدے پر فائز ہیں۔ سیلف موٹیویٹڈ ایچ آرمیں 22سالہ پیشہ ورانہ تجربہ رکھتے ہیں۔کاروباری حلقے میں وہ سیلز،آپریشن اورکمرشل کے شعبے میں HR کے پیشہ ورانہ سربراہ،تنظیمی ترقی،مواصلات،کارکردگی اورقیادت کی ترقی کی لئے 15 سال سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف لاجسٹکس اینڈ ٹرانسپورٹ (UK)سے تصدیق شدہ ایچ آرمینجرہیں۔انھوں نے امریکہ سے بیچلراورایچ آر/ مارکیٹنگ میں ماسٹرزپاکستان سے کیاہے۔