محمد فرقان الدین

جناب محمد فرقان الدین اس وقت آدم جی لائف کے فنانشل کنٹرولر ہیں۔ وہ ایک مینجمنٹ پروفیشنل ہیں جن کومقامی اور بین الاقوامی فنانس انڈسٹری میں 19 سال کا وسیع تجربہ حاصل ہے. اس سے پہلے وہ انٹرنل آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی حیثیت سے آدم جی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ میں ملازمت کرتے تھے، اور ملک کی اعلی آڈٹ فرموں میں جامع تجربہ رکھتے ہیں. وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان سے ایک فیلو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (ایف سی اے)، انسٹیٹیوٹ آف انٹرنل آڈیٹرز (ای ای اے) یو ایس اے سے سرٹیفائیڈ انٹرنل آڈیٹر، سرٹیفائیڈ شریعہ ادویزر اور اسلامک فنانشل انسٹیٹیوشنز کے اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن کے آڈیٹرہیں.