رحیم ولیانی

مسٹر رحیم ولیانی اس وقت آدم جی لائف میں کمپنی سکریٹری ہیں۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف پاکستان (اے سی اے) کے ایسوسی ایٹ ممبر ہیں اور کے پی ایم جی تاثیر ہادی سے اپنے آرٹیکل شپ مکمل کر چکے ہیں۔ مسٹر رحیم کو نو سال سے زیادہ کا مجموعی تجربہ ہے۔ ان کی سابقہ وابستگیوں میں ٹی پی ایل ٹریکر لمیٹڈ ، آغا خان یونیورسٹی ہسپتال ، حبیب بینک لمیٹڈ اور ای ایف یو جنرل انشورنس شامل ہیں۔