آدم جی لائف اشورنس کمپنی لمیٹڈ
غیر جانبدار بنیادوں پر لائف اشورنس بزنس
پبلک لمیٹڈ (ان لسٹڈ )کمپنی
9th-May-2019
محمد دانش
سینیر مینجر کسٹمر سروسز اور شکایات کی وصولیــ"اگر آپ کی شکایت ہماری جانب سے صحیح انداز میں سنی نہیں جاتی ، تو آپ سیکورٹیز اور ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)میں شکایت درج کرا سکتے ہیں ۔ البتہ ایس ای سی پی صرف وہ ہی شکایت سنے گا جو پہلے کمپنی کو بھیجی گئی ہو اور کمپنی کی جانب سے کوئی کاروائی یا جواب موصول نہ ہوا ہو۔اگرکوئی شکایت ایس ای سی پی سے متعلقہ نہیں ہوتی یا ان کے دائرہ کار میں نہیں آتی تو اس پر ایس ای سی پی کوئی رد عمل نہیں دے گا۔ـــ"
مسٹر اسد افتخار
M/s Yousuf Adil