آدمجی لائف اس مشکل کی گھڑی میں اپ کے ساتھ ہے اور پیش کرتا ہے کلیم حاصل کرنے کا ۔طریقہ
لائف انشورنس پالیسی کی مدت کے دوران کلیم دائر کرنے کی صورت میں دعوے دار کمپنی کو پہلے سے آگاہ کرےگا ۔ کلیم کے عمل کو جلد از جلد آگے بڑھانے کے لئے ضروری ہے کے کلیم واقعے ہونے کے تیس دن کے اندر کمپنی کو مطلع کیا جائے
وفات کے علاوہ کسی اور طرح کے دعوے کے لئے انشورڈ شخص ان براہ راست رابطہ کرسکتا ہے:
اگر پالیسی کے دور میں نامزد شخص کی موت ہوجاتی ہے تو ، لائف انشورڈ کو متوفی نامزد کی جگہ کسی اور شخص کو نامزد کرنا چاہئے۔
عموماًتمام دستاویزات جمع کرنے کے بعد کلیم کا فیصلہ 3 سے 5 دن میں کروایا جاتا ہے ۔ اگر تصدیق کی ضرورت پڑے تو یہ مدت بڑھ بھی سکتی ہے ۔ البتہ ایسی صورتحال میں نامزد کو مطلع کیا جا تا ہے ۔
کلیم کی رقم صرف اسی بینیفشری کی ادا کی جائے گی جس کا نام کلیم فارم میں بینیفشری نامزد فرد کو طور پر درج کیا گیا ہوگا۔
دعوے کے متعلق جاننے یا کوئی سوال پوچھنے کے لئے ہمارے ٹول فری نمبر پر کال کریں 111-11-5433 یا ای میل کریں help_claims@adamjeelife•comیا پھر اپنا دعوی درج کرانے کے لئے ہمارے ای سروس پورٹل پر جائیں ۔