+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

زہرا فیض

ہیڈ آف ہیومن ریسورسز

زہرہ فیض 20 سال کےمقامی اور بین الاقوامی تجربہ کی حامل  ایچ  آر پروفیشنل ہیں۔ ان کی علمی قابلیت  میں پنجاب یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز، اور آسٹریلیا کی کینبرا یونیورسٹی سے انفارمیشن سسٹم مینجمنٹ اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ میں پوسٹ گریجویٹ مطالعہ شامل ہے۔ وہ اس سے قبل ایلسنز گروپ آف انڈسٹریز سے بطور گروپ ڈائریکٹر ہیومن ریسورس اینڈ ایڈمنسٹریشن وابستہ تھیں۔

اس سے قبل  وہ نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس ایجنسی   کے ساتھ بطور سینئر ایگزیکٹو پیپل آپریشنز،  اینجلیکن ڈائیوسیسن سروسز سے ایچ ایڈوائزر اور  لیگل آن لندن، آسٹریلیا  میں ہیڈ آف ایچ آر رہ چکی ہیں۔وہ آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ سے بطور  ہیڈ  آف ہیومن  ریسورسز   منسلک رہ چکی ہیں۔

زہرہ صاحبہ  اسٹریٹیجی  ڈویلپمنٹ اور نفاذ،  پرفارمینس مینیجمنٹ،  افرادی قوت کی منصوبہ بندی اور ترقی،   ایمپلائیز کی ریٹینشن  اور انگیجمنٹ  میں اپنی  مہارت کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

وہ  ایک ایسی   ایچ آر ماہر ہیں جو  کاروباری   مقاصد  کو  ایچ آر  اقدامات میں  ڈھالنے  اور کمپنیوں کو  کارپوریٹ اہداف کے حصول میں مدد فراہم کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہیں۔

 

 

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.