ہم کون ہیں

آدم جی لائف نشاط گروپ کا حصہ ہے جو کہ جنوب مغربی ایشیاکے سب سے معروف اور منفرد بزنس گروپس میں سے ایک ہے ۔ نشاط گروپ کا فکسڈ/ کرنٹ منافع 500ارب روپے یعنی 5ارب امریکی ڈالر سے اوپر ہے ۔ اس کا شمار پاکستان کے ٹاپ بزنس ہاؤسز میں ہوتا ہے ۔ اس گروپ کو ملک کے تین سب سے اہم شعبوںمیں ٹیکسٹائلز (نشاط ملز، نشاط لینن)، سمینٹ(ڈی جی خان سمینٹ)اور فنانشل سروسز (ایم سی بی ، آدم جی لائف انشورنس اور سیکورٹی جنرل) میں اعلیٰ مقام حاصل ہے ۔اس کے علاوہ اس گرو پ کا ایوئیشن(پاکستان ایوئیشن اور ایوئیٹرزلمیٹڈ)میں بھی مناسب مارکیٹ شیئر ہے۔ اس کے علاوہ ، ایوی ایشن (پاکستان ایوی ایٹرز) پاور جنریشن (نشاط پاور لمیٹڈ) ، کاغذی مصنوعات (نشاط شوئبا پیپر ملز) اور ایوی ایشن (پاکستان ایوی ایشن اینڈ ایوی ایٹرز لمیٹڈ) میں بھی اس گروپ کا معقول مارکیٹ شیئر ہے

ریلیشن شپ مینجرز اور فنانشل ایڈوائزرز کی ایک مضبوط اور اعلیٰ تربیت یافتہ ٹیم، اسٹیٹ آف دا آر ٹ پالیسی مینجمنٹ اور کلیمز پراسیسنگ سسٹم آدم جی لائف کو اس کا اہل بنا تا ہے کہ وہ اپنے کسٹمرز اور کلائنٹس کو مکمل و منفرد سروسز چوبیس گھنٹے پہنچا سکے ۔ ہم اس بات کی ذمہ داری لیتے ہیں کہ اپنے کسٹمرز کی ضروریات کو ہمیشہ فوقیت دینگے ۔ آدم جی لائف کسٹمرز کو اپنی پہلی ترجیح بنا کر انشورنس انڈسٹری کو ایک نئی شکل دے رہا ہے ۔ ہمارا سروس کا نظام ذمہ دارانہ، مشخص اور ہمدردانہ ہے، جس کا مقصد کسٹمرز کو مکمل ذہنی سکون فراہم کرنا ہے ۔ خدمت کا عمل ذمہ دار ، ذاتی نوعیت کا ، انسان دوست اور ہمدرد ہے تاکہ آپ صرف اپنے کام پر توجہ دیں اور باقی سب ہم پر چھوڑ دیں۔

بنیادی اقدار

  • بھروسا: کسٹمرز کے بھروسے کو ہمیشہ برقرار رکھنے کی کوشش کرنا۔
  • قدر پیدا کرنا: قدر پیدا کرنا: اپنے اندرونی اور بیرونی کسٹمرز کے لئے جو بھی آپ کرتے ہیں اور معاشرے کے لئے جو بھی کرتے ہیں اس کی قدر کو سمجھنا۔
  • شفافیت: کمپنی ، سرمایہ کاروں،۔ کسٹمرز اور ملازمین کے مفاد کی حفاظت کرنا
  • احترام: کام میں باہمی احترام اور مشمولیت۔

کارپوریٹ پروفائل

شراکت دار