انفرادی لایف پلانز

اپنے بچوں کی اعلیٰ تعلیم، شاندار شادی اور ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کے اخراجات کے لیے آدمجی لائف کے پاس آپ کے تمام مسائل کا حل آپ کی زندگی کے ادوار اور ذمہ داریوں کے مطابق موجود ہے۔ بڑھتی ہوئی افراط زر، معاشی عدم استحکام اور ملک میں مسلسل خراب ہوتی ہوئی امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ضروری ہے کہ کسی بھی ممکنہ یا معاشی مسئلے کا شکار ہونے سے پہلے ہی انتظام کر لیا جائے ۔آدمجی انشورنس کا انفرادی لائف بچت اور انویسٹمنٹ پلان آ پ کو مکمل ذہنی سکون دیتا ہے کہ مستقبل میں کچھ بھی ہو جائے آپ اور آ پ کی فیملی معاشی طور پر محفوظ ہیں۔ آج زندگی ناگہانیوں اور غیر یقینی صورتحال سے دو چار رہتی ہے ۔لہذا ہر فرد کے لئے ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ضروری ہے آپکے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کا خرچہ ہو ، ان کی شاندار شادی کا یا پھر آپ کی اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کی پلاننگ ہو ہمارے پاس آپ کی تمام معاشی ضروریات کا حل دور زندگی اور معاشی ذ مہ داریوں کے مطابق موجود ہے۔ آدمجی لائف کا ٹرم انشورنس پلانز آپ کی ضروریات کے مطابق تحفّظ کے مختلف انتخابات فراہم کرتے ہیں  ۔

رقم ادائیگی ہمارے مالی مشیر سے بات کریں تشریف تجزیہ کیلکولیٹر کی ضرورت
x