کارپوریٹ پلان

موجودہ دور میں کاروبار سخت مقابلے کے ماحول میں چلائے جاتے ہیں اور انہیں اپنی متعلقہ صنعت میں آگے بڑھنے کے لیے سخت دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کاروبار کے فروغ کے لیے بہتریں اسٹاف کا ہونا ضروری ہے اور ادارے کو یہ امر یقینی بنانا پڑتا ہے کہ اس کے ملازمین پر عزم ہو ں ا و ر کمپنی کے لئے مستقل کام کرتے رہیں۔ اچھی صلاحیتوں کا حامل اسٹاف اب صرف سالانہ تنخواہ یا کمپنی کی گاڑی ملنے کو ترجیح نہیں دیتا بلکہ مجموعی طور پر ملنے والے مالی فوائد ، پیکیج ،پینشن ،طبی سہولیات اور لائف ایشورینس مد نظر رکھتا ہے۔

.گروپ کارپوریٹ اسکیمز کے تحت آدمجی لائف مندرجہ ذیل پلان پیش کرتا ہے

 

رقم ادائیگی ہمارے مالی مشیر سے بات کریں تشریف تجزیہ کیلکولیٹر کی ضرورت
x