بینکا تکافل

آدم جی لائف ونڈو تکافل آپریشنز (آدم جی لائف فیملی تکافل) نے ایک سے زائد اسلامی بینکوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ وہ اپنے صارفین کو شریعت کے مطابق سود سے مبرّا سرمایہ کاری اور تحفّظاتی حل فراہم کرسکے۔ فیملی تکافل روایتی بیمہ زندگی کا ایک متبادل ہے جو اسلامی احکامات سے مطابقت رکھتا ہے اور کسی بھی قسم کی غیر یقینی صورت حال (غرار)، قیاس (Speculations ) اور سود خوری (رباء) سے اظہارِ نفرت کرتا ہے۔ تکافل ان ممنوعہ عناصر سے بچنے کیلئے تیار کیا گیا ہے جس کے ذریعے باہمی مدد (تعاون ) اور عطیہ(تبارو)متعارف کرائے گئے ہیں۔ بیمہ دار کے پریمیئم جو کہ عطیات کے طور پر سمجھے جاتے ہیں، ان سے ایک فنڈ تشکیل دیا جاتا ہے جس سے بیمے سے متعلق ذمّہ داریوں کو پورا کرنے کے کام آتے ہیں۔ تکافل آپریٹرز فنڈ کا انتظام کرنے اور ایجنسی (وکلاء )فیس ، نفع اور نقصان کا حصّہ (مضاربہ) یا دونوں ذمّہ داریوں کو حل کرنے کا کام کرتے ہیں ۔ فنڈ میں کسی بھی قسم کی اضافی رقم بیمہ دار کے لئے ہوتی ہے۔ اگر فنڈ میں کوئی کمی پیش آتی ہے تو آپریٹرز سود سے پاک قرض (قرضِ حسنہ) کے ذریعے خسارے کو پورا کرتے ہیں۔

شریعہ مشیر تکافل لائسنس تکافل فتویٰ وقف نامہ

ہمارے شریک بینکوں میں کچھ یہ ہیں:


رقم ادائیگی ہمارے مالی مشیر سے بات کریں تشریف تجزیہ کیلکولیٹر کی ضرورت
x