بینک ایشورنس

گاہکوں کی تمام تر مالی ضروریات کے لیے ون ونڈو حل کی فراہمی ہمیشہ سے آدم جی لائف اول ترین ترجیح رہی ہے اور اسی وجہ سے ہم نے ملک کے کچھ معروف ترین بینکوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ آپکو آپکی مخصوص ضروریات کے مطابق مختلف قسم کی لائف انشورنس سرمایہ کاری، بچت اور تحفظ کے حل فراہم کرسکیں۔
بینکا انشورنس بینکوں کے برانچ نیٹ ورک کے ذریعے انشورنس پلان کی تقسیم کا ایک اور طریقہ ہے جس کا مقصد لائف انشورنس کی سہولت سب کے لیے دستیاب کرنا ہے۔ آدم جی لائف اپنی رئیل ٹائم انڈر رائیٹنگ، پالیسی کے اجراء کے نظام اور اعلیٰ معیار کی خدمت کی بدولت بینکا شورنس انڈسٹری میں رہنماؤں میں سے ایک بن گیا ہے۔
ہمارے پارٹنر بینکوں میں سے کچھ یہ ہیں:۔


رقم ادائیگی ہمارے مالی مشیر سے بات کریں تشریف تجزیہ کیلکولیٹر کی ضرورت
x